the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
فرانس کے وزیر صنعت کرسٹوف سروگي تین روز کے دورے پر کل ہندستان پہنچ رہے ہیں۔
مسٹر سروگي اس دورے کے دوران ہندستانی رہنماؤں کے ساتھ میک ان انڈیا پروگرام کے تحت دو طرفہ معاشی تعاون کے امور، باہمی سرمایہ کاری،



ہند فرانس صنعتی شراکت اور نئی ٹکنیک جیسے کئی امور پر صلاح مشورہ کریں گے۔ ان کا شہری ترقی کے وزیر وینکیا نائیڈو کے ساتھ ہی ہند فرانس تجارتی و صنعتی تنظیم اور اسٹارپ اپ سے وابستہ تنظیموں کے لوگوں سے ملاقات کا پروگرام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.